اتوار, اگست 16, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال  کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج مقررہ وقت پر روانہ ہوگئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچے گی۔

ریلوے انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے 14 اور 15 اگست کو روکی گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!