جمعرات, اگست 6, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںجموں و کشمیر کی حیثیت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی...

جموں و کشمیر کی حیثیت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی، نائب ترجمان یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے دو ٹوک انداز میں بھارت پر واضح کیا کہ جموں و کشمیر کی حیثیت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی۔

فرحان حق نے کہا کشمیری عوام کے تمام بنیادی حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے۔

بھارت کی جانب سے جموں وکشمیر کی حیثیت 9 سال پہلے تبدیل کرنے کی کوشش سے متعلق سوال پر فرحان حق نے واضح کیا کہ کسی ملک کی جانب سے یکطرفہ طور پر اقدامات سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور قراردادیں متاثر نہیں ہوتیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل میں 1949 میں منظور قراردادوں کی حیثیت ہمیشہ کی طرح قائم ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے

error: Content is protected !!