پیر, جولائی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: زیارت میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا 5...

کوئٹہ: زیارت میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا 5 روز سے جاری

کوئٹہ میں زیارت کے علاقے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا 5 روز سے جاری ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ دہشت گردی کے واقعےکی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔

واضح رہے کہ زیارت کے علاقے مانگی میں7 جولائی کو مسلح افراد کے حملے میں 30 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے