پنجگور: گریڈ اسٹیشن کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پنجگور: ذرائع کے مطابق مقتول کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
پنجگور: مقتول کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔
پنجگور: لاش کو ضروری قانونی کارروائی اور شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پنجگور: واقعے کی وجوہات اور ملزمان کی تلاش کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

