پیر, جون 15, 2026
ہومبلوچستانبلوچستان: ژوب میں 4.3 شدت کا زلزلہ

بلوچستان: ژوب میں 4.3 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب کے شمال مشرقی علاقوں میں رات 8 بجکر 47 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ژوب کے شمال مشرق میں70 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے سے ابتدائی طور پر کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے