اتوار, مئی 31, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریں31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91...

31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے

31 مئی 1935 کو کوئٹہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کو 91 سال مکمل ہو گئے۔

31 مئی 1935 کوکوئٹہ میں ہولناک زلزلہ آیا، 50ہزارکی آبادی لقمہ اجل بنی،زلزلےسےقبل کوئٹہ لٹل پیرس کےنام سےجانا جاتاتھا،لیکن زلزلے نےپل میں ہی شہرکو تہس نہس کردیا تھا،زلزلےکاشماربرصغیر کےتباہ کن زلزلوں میں ہوتا ہے،زلزلے کی شدت 7.7 تھی۔

ماہرین کےمطابق بلوچستان کا خطہ فالٹ لائنزپر واقع ہونے کے باعث زلزلوں کےحوالے سے حساس سمجھا جاتا ہے،اسی لئے این ڈی ایم اےکی جانب سےنئی زلزلہ گائیڈ لائنزجاری کی گئی ہیں،گائیڈ لائنزمیں نئی عمارتوں  کی تعمیر میں مضبوط سٹرکچر اور معیار کا خیال رکھا گیا ہے۔

ماہرین کےمطابق زلزلہ گائیڈ لائنز کا مقصد قدرتی آفت کے دوران جانی و مالی نقصان کو کم کرنا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے