بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی سروس دوسرے روز بھی معطل ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بناء پر 2 روز کے لیے منسوخ کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس کی سروس کل بحال ہونے کا امکان ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے