بدھ, مئی 13, 2026
ہوماہم خبریںعالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ...

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے۔

پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام ہوگا۔ اس دوران شام کے وقت انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، سب میرین کیبل میں خرابی کی مرمت کا کام انٹرنیشنل کیبل کنسورشیم کرے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے