بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز رکھنی سے 12 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے