بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںانسدادِ دہشت گردی عدالت کوئٹہ: بی این پی سربراہ اختر مینگل کی...

انسدادِ دہشت گردی عدالت کوئٹہ: بی این پی سربراہ اختر مینگل کی ضمانت منظور

کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

عدالت نے سردار اختر مینگل کی 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ہے۔

واضح رہے کہ اختر مینگل کے خلاف گزشتہ سال شاہوانی اسٹیڈیم میں جلسے پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے