پیر, مئی 4, 2026
ہوماہم خبریںچناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان نے بھارت سے...

چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔

ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق مرالہ کے مقام پرچناب میں پانی کی کمی سندھ طاس معاہدے کی شقوں سے مطابقت نہیں رکھتی۔

وزارت آبی وسائل کا کہنا ہےکہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔

ذرائع کےمطابق پاکستانی انڈس واٹر کمشنر نے اس معاملے پر بھارتی ہم منصب سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے