جمعرات, اپریل 23, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںگورنر کیلیفورنیا نے ایران جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم...

گورنر کیلیفورنیا نے ایران جنگ کو بے مقصد قرار دیکر فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر  گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ’بے مقصد‘ ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں، گیس کی بڑھتی قیمتیں بھی ٹرمپ کے اقدامات کا نتیجہ ہیں۔

اس کے علاوہ  گورنر گیون نیوسم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بے مقصدایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ادھر امریکی صدر کے جنگ اختیارات کم کرنے کی قرارداد پیش کرنے والی سینیٹر ٹیمی بالڈون نے کہا کہ جنگ سے مہنگائی اور پیاروں کی جدائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے