جمعرات, اپریل 23, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت سے متعلق ٹرمپ کے...

ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت سے متعلق ٹرمپ کے دعوےکو جھوٹا قرار دیدیا

ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کی سزائے موت سے متعلق ٹرمپ کے دعوےکو جھوٹا قرار دیدیا

ایرانی میڈیا نے ایرانی عدلیہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ میدان میں ٹرمپ کے خالی ہاتھوں نے انہیں جھوٹی خبروں سے کامیابیاں گھڑنے پر مجبور کیا، جن خواتین کی بات ٹرمپ کررہے ہیں ان کو کبھی سزائے موت سنائی ہی نہیں گئی۔

امریکی صدر نے ان 8 خواتین سے متعلق گزشتہ روز بھی جھوٹا بیان دیا تھا، آج ٹرمپ نے کہاکہ ان کے مطالبے پرایران میں ان خواتین کو پھانسی کی سزا منسوخ کی گئی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ٹرمپ نے بیان دیا تھا کہ امن مذاکرات سے پہلے ایران ان خواتین کو رہا کرے، گزشتہ روز جھوٹا ثابت ہونے کے باوجود امریکی صدر نے ایک اور جھوٹا دعویٰ کیا۔ 

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے