ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی کی شہر کے تاجروں سمیت ڈی سی دفتر میں پریس کانفرنس/
کوئٹہ؛عالمی جنگ کے خطرے کے باعث مختلف اقدام لیے جا رہے ہیں،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی
کوئٹہ:آج شہر کے تاجران کے ساتھ مشاورت کی گئ،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی
کوئٹہ:گزشتہ روز اوقات کار کیلئے وقت کا تعین کیا گیا،ڈی سی کوئٹہ مہر اللہ بادینی
کوئٹہ:شہر میں دکانیں رات 8 بجے جبکہ مارکیٹوں،شادی حالز اور ریسٹورنٹ رات 11 بجے تک بند کی جائیں گی،ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ:میڈیکل اسٹورز اور نانبائی اس شیڈول سے مستثنٰی ہوں گے،ڈی سی کوئٹہ
کوئٹہ:وزیر اعلی کی درخواست پر ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے حکومتی شیڈول کی حمایت کرتے ہیں،صدر انجم تاجران
رحیم کاکڑ
کوئٹہ:وزیر اعلی سے ایک گھنٹہ مزید مانگا گیا جس کی اجازت دی گی، صدر انجمن تاجران
رحیم کاکڑ

