ہفتہ, اپریل 4, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںآبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر امریکی و اسرائیلی...

آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر امریکی و اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں: چین

چین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ قرار دیدیا۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پرامریکی و اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں، جنگ کے خاتمے سے عالمی شپنگ لین کھلی اور محفوظ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی معیشت کو مزید متاثر ہونے سے بچانے کیلئے عالمی برادری کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے