جمعہ, فروری 27, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںقلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور...

قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس زرائع

قلات۔ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا پولیس زرائع

قلات۔ جانبحق اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے پولیس زرائع

قلات ۔ شدید زخمی شخص کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے پولیس زرائع

قلات ۔ فائرنگ کی وجہ فوری معلوم نہ ہوسکی ۔پولیس زرائع

قلات پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس زرئع

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے