ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ:سول سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن کی خوشخبری، کامریڈ یونس زہری...

کوئٹہ:سول سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن کی خوشخبری، کامریڈ یونس زہری کی پرنسپل سیکریٹری عمران زرکون سے اہم ملاقات

کوئٹہ۔۔بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر کامریڈ یونس زہری نے وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکریٹری محترم عمران زرکون صاحب سے وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ میں ہاؤس ریکوزیشن کے حوالے سے ایک اہم ملاقات کی بہت جلد بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے ملازمین کو ہاوس ریکوزیشن کا خوشخبری ملیگا
ملاقات کے دوران وزیرِ اعل سیکریٹریٹ کے ملازمین کو درپیش مسائل، بالخصوص (ڈائٹری) اور وزیر اعلی ہاوس کے ملازمین کا سروس رولز سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ محترم عمران زرکون صاحب نے ملازمین کے مسائل کو سنجیدگی سے سنا اور ان کے حل کے لیے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کی ڈائٹری اور سروس رولز سے متعلق باقاعدہ احکامات جاری فرما دیے۔
اس موقع پر موجود سینئر جوائنٹ سیکرٹری جاوید بلوچ موجود تھا
بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن اس مثبت اقدام پر پرنسپل سیکریٹری وزیرِ اعلیٰ بلوچستان محترم عمران زرکون صاحب کا تہہ دل سے*شکریہ ادا کرتی ہے اور امید ظاہر کرتی ہے کہ آئندہ بھی ملازمین کے فلاح و بہبود کے لیے اسی جذبےسے اقدامات جاری کرت رہینگے

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے