بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںرکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر

رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر

رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔

 علی مدد جتک آج دو بجے بطور وزیر داخلہ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل علی مدد جتک سے وزیر داخلہ کا حلف لیں گے۔ صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے