کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ (3G/4G) سروز معطل کردی گئی ہیں،
سیکیورٹی خدشات اور امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔
متاثرہ علاقے: کوئٹہ،قلات،مچھ، اور دیگر اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز مکمل طور بند ہیں۔

