اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںشام میں داعش کا حملہ،2 فوجیوں سمیت 3 امریکی ہلاک،ٹرمپ کا داعش...

شام میں داعش کا حملہ،2 فوجیوں سمیت 3 امریکی ہلاک،ٹرمپ کا داعش سے بدلہ لینے کی دھمکی

شام میں داعش کے مبینہ حملے میں دو امریکی فوجیوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔

حملہ وسطی شام میں امریکی فوجیوں کےقافلے پرکیاگیا،امریکی سینٹرل کمانڈ کےمطابق مرنے والوں میں ایک امریکی مترجم بھی شامل ہے،حملے میں تین دیگر افراد زخمی بھی ہوئے،حملہ آور کو جوابی کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا

امریکی فوجیوں پرفائرنگ واقعے پر صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ داعش سے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا،شام میں حملے میں 3 عظیم امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر افسردہ ہوں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی فوجیوں پر دوبارہ حملہ ہوا تو جوابی کارروائی کریں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے