بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔

عالمی بینک اعلامیے کے مطابق صاف پانی اور صفائی پاکستان کے بچوں کے مستقبل کیلئے ضروری ہے، پنجاب کے شہروں کو سیلاب اور خشک سالی کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔

اعلامیے کے مطابق خواتین کی بھرتی اور فیصلہ سازی میں نمائندگی کو ترجیح دی جائے گی، خواتین کیلئے خصوصی شکایتی ڈیسک اور تربیتی پروگرام بھی پلان میں شامل ہے۔ پروگرام مقامی حکومتوں کی مالی و انتظامی صلاحیت بہتر بنائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے