اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ؛بلدیاتی انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی  آج سے17 نومبر تک وصول اور جمع...

کوئٹہ؛بلدیاتی انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی  آج سے17 نومبر تک وصول اور جمع کراسکیں گے

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کاعمل شروع ہوگیا،امیدوار کاغذات نامزدگی آج سے17 نومبر تک وصول اور جمع کرا سکیں گے۔

تفصیلات کےمطابق ریٹرننگ آفیسرز 18 نومبر کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کریں گے،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 19سے 24 نومبر تک ہوگی،ریٹرننگ آفیسرز کےفیصلوں کیخلاف اپیلیں 28 نومبرکو دائر کی جائیں گی،الیکشن ٹربیونل اپیلوں کے فیصلے 3 دسمبر سے سنائے گا۔


4 دسمبرکو امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی،5دسمبرکو امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں، امیدواروں کو 6 دسمبر کوانتخابی نشان الاٹ کئےجائیں گے،28دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے