جمعہ, فروری 13, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسیکیورٹی اور امن وامان کے پیش نظر لورالائی N-70 شاہراہ پر ٹرانسپورٹ...

سیکیورٹی اور امن وامان کے پیش نظر لورالائی N-70 شاہراہ پر ٹرانسپورٹ سروس 14 نومبر تک بندرہیگی،محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: لورالائی قومی شاہراہ (N-70) 14 نومبر تک بند ، سیکیورٹی خدشات پر پبلک ٹریفک معطل کردی گئی۔

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پنجاب جانے والی قومی شاہراہ (N-70) پر ہر قسم کی ٹریفک کو 14 نومبر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق لورالائی روٹ پر پبلک ٹرانسپورٹ، نجی گاڑیاں اور ٹیکسی سروسز بند رہیں گی۔

اگرچہ حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی واپس لے لی گئی تھی، تاہم جبل نور میں ٹرانسپورٹ دفاتر کو زبردستی بند کرایا جا رہا ہے، جس پر ٹرانسپورٹرز نے شکایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدامات ممکنہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیے جا رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے