تربت:تربت کے علاقے میری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے میری میں فائرنگ کرکے نجیب اللہ ولد محمد یعقوب سکنہ میری کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے، مقتول گورنمنٹ گرلز اسکول میری کے نائب قاصد تھے۔

