جمعہ, اکتوبر 17, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ریلوے ملازم شہید

نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ریلوے ملازم شہید

نصیرآباد میں ڈیرہ مراد جمالی ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ریلوے ملازم شہید ہوگیا۔

ایس ایس پی نصیرآباد کے مطابق دھماکےمیں شہید ہونے والے گینک مین کی شناخت امداد حسین کے نام سے ہوئی، شہید گینک مین ریلوے پٹڑی پر پیٹرولنگ کررہاتھاکہ دھماکا ہوا۔

حکام کے مطابق دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا، پشاور سے آنے والی جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک لیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت کو جاننے کےلئے بی ڈی ٹیم کو جعفرآباد سے طلب کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے