اتوار, اکتوبر 19, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںترکیے نے فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کرلیا

ترکیے نے فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کرلیا

ترکیے نے مقامی ساختہ فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کر لیا۔

ترک میڈیا کے مطابق فضائی دفاعی نظام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں ترک صدر اردوان کا کہنا تھا کہ اسٹیل ڈوم ترکیے کی طاقت کا مظہر ہے۔

صدر اردوان نے کہا کہ اسٹیل ڈوم ترک مسلح افواج کی طاقت بڑھانے اور ملکی دفاعی صنعت کی بلندی کی طرف قدم ہے۔

تقریب میں 460 ملین ڈالر مالیت کے اسٹیل ڈوم سسٹم کو فوج کے حوالے کرنے کا اعلان کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے