اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: خضدار سے 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں

بلوچستان: خضدار سے 3 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملیں

بلوچستان کے ضلع خضدار سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

خضدار پولیس نے بتایا کہ تینوں افراد کی لاشیں ایم ایٹ شاہراہ سورگز کے مقام سے ملیں، مقتولین عبدالمجید،عطاالرحمٰن اور ممتاز کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔

پولیس نے ریسکیو کے ذریعے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے