اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںسیکیورٹی فورسزبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، وزیراعظم

سیکیورٹی فورسزبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، سیکیورٹی فورسزبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف کو نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں حکام نے اکیڈمی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا ملک میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔

شہبازشریف نے کہا کہ جب میں وزیراعلیٰ پنجاب تھا تو پولیس میں 100 فیصد میرٹ پر بھرتیاں ہوئیں۔ شکایت پر ایس پیز کو معطل کیا۔ پولیس کی جانب سے فرض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے سے بڑی قربانی کوئی نہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے