پیر, اگست 4, 2025
ہومبلوچستانبلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل، وزیر...

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ویڈیو کا وزیر اعلیٰ  بلوچستان سرفراز  بگٹی نے   نوٹس  لے لیا۔

 ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ فائرنگ کی ویڈیو نامعلوم مقام پر بنائی گئی ہے، مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے