Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںوزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے

وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان جائیں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وزیرداخلہ محسن نقوی افغان حکومت کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے