اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںقلعہ عبداللہ :گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے افراد کی لاشیں برآمد

قلعہ عبداللہ :گزشتہ رات اغوا کیے جانیوالے افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ سے گزشتہ رات اغواکیے گئے 2افراد کی لاشیں مل گئیں ۔
لیویز حکام کے مطابق گلستان بازار سے گزشتہ رات اغواکیے جانے والے 2افراد کی لاشیں کاریز کے علاقے سے برآمد ہوئی ہیں۔
لیویز حکام کا بتانا ہے کہ دونوں مقتولیں آپس میں کزن تھے جنیں اغوا کے بعد تشدد کرکے قتل کیا گیا۔ لیویز حکام کے مطابق اغوا اور قتل کا واقعہ 2 گروپوں میں دشمنی کے باعث پیش آیا جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے