اتوار, اگست 3, 2025
ہوماہم خبریںایف سی کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا،...

ایف سی کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا، فورس کی فیڈرل فورس میں تبدیلی کا آرڈیننس جاری

اسلام آباد: فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا۔

لا اینڈ جسٹس ڈویژن کی جانب سے ایف سی کی فیڈرل فورس میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس2025 جاری کر دیا ہے، آرڈیننس کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) سے متعلق قواعد بنائے جائیں گے، ہر ڈویژن میں ایک ونگ کمانڈر تعینات کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے