منگل, اپریل 29, 2025
ہومبلوچستاندرخشاں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا...

درخشاں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا خودکش دھماکے میں مارا گیا

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا دہشت گرد خود کو دھماکے سے اڑا کر ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد صوبے میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے جسے سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے