اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںلشکری رئیسانی نے یونس عزیز زہری،مولانا واسع ،مولانا ہدیت الرحمن کو مائنز...

لشکری رئیسانی نے یونس عزیز زہری،مولانا واسع ،مولانا ہدیت الرحمن کو مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کر دیے

کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینئر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان لشکری خان ریسانی نے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری، جمعیت علما اسلام کے صوبائی امیرسنینٹئر مولانا عبد الواسع، جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو مائزاینڈ منرل ایکٹ کے حوالے سے خطوط ارسال کر دیے،

گذشتہ روزقاری اختر شاہ کھرل، حاجی محمد اسحاق لہڑی، حاجی ظفر صدیق پر مشتمل وفد نے ماینز ایند منزل ایکٹ کے حوالے سے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان ریسانی کے جانب سے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و جمعیت علما اسلام کے رکن اسمبلی میر یونس عزیز زہری کو لکھا خط صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن چیمبر میں میر یونس عزیز زہری کے پی ایس محمد عمر کے سپرد کیا

جملہ جمعیت کے صوبائی امیر سینیٹئر مولانا عبد الواسع کے نام خط ان کی رہائش گاہ پر ان کے فرزند روح اللہ کاکڑ کے سپرد کیا گیا، دیرں اثنا قاری اختر شاہ کھرل، حاجی میر محمد اسحاق لہڑی، حاجی رحیم ترین، حاجی وقار خلبی، غازی خان بنگڑنی، یاسین کھوسہ پر مشتمل وفد نے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے نام خط صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے نام خط صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاوس میں جماعت اسلامی کے نائب امیر زاہد اختر بلوچ کے سپرد کیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے