Saturday, April 18, 2026
Homeاہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: تربت کے نواحی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان: تربت کے نواحی علاقے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیےاسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

لیویز حکام کا بتانا ہے کہ چاروں نوجوان 5 روز قبل پکنک پر گئے تھے، قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے