جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد...

ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

ماحولیاتی فنڈ گرین کلائمیٹ فنڈ نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم کو گلیشیئرز ٹو فارمز منصوبے کے لیے استعمال کیا جائے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ کے تحت گلیشیئرز سے نکلنے والے آبی نظاموں کو ماحولیاتی اثرات سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ امداد سے سوات میں کسانوں کو زراعت اور آبپاشی کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے