اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںملک بھر کے طلبہ کےلیے خوشخبری، وزیر اعظم لیپ ٹاپ تقسیم اسکیم...

ملک بھر کے طلبہ کےلیے خوشخبری، وزیر اعظم لیپ ٹاپ تقسیم اسکیم کا 30  اکتوبر سے آغاز  

ملک بھر کے طلبہ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی جب کہ  وزیراعظم  لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز 30  اکتوبر سے کیا جائے گا۔

ملک بھر کے ایک لاکھ ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے، مرکزی تقریب کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگا۔

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت میرٹ پر آنے والے  ہونہار طلبہ کی فہرست ایچ ای سی جاری کر چکا ہے، مرکزی تقریب کے بعد صوبائی دارالحکومتوں میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے