پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع مستونگ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 مزدوروں...

بلوچستان کے ضلع مستونگ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 مزدوروں کو اغوا کرلیا

یہ مزدور علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام کررہے تھے۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔

لیولز کے مطابق مزدوروں کو کام ختم کرکے واپس جاتے ہوئے پک اپ سمیت اغوا کیا گیا۔ حمہ آوروں نے تھوڑی دوجاکر ڈرائیور کو چھوڑ دیا جبکہ مزدوروں کو پک اپ سمیت لے گئے۔

اطلاع پر لیویز فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پہاڑی سلسلے اور دیگر مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے

ضلعی انتظامیہ کے جانب سے مزدوروں کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، تاحال کسی گروہ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے