اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع سبی میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی...

بلوچستان کے ضلع سبی میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک : پولیس

بلوچستان کے ضلع سبی میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی کے اہلکار خفیہ اطلاع پرکارروائی کے لیے پہنچی تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی تاہم سی ٹی ڈی کی بھرپور جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،دہشت گردوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے