کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ مین گھر میں دستی بم پھٹنے سے دو بچون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے حبیب زئی میں ایک گھر میں دستی بم پھٹنے سے دوبچوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جہنیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منقتل کردیا گیا۔ مزید کاروائی جاری ہے۔