بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: واشک میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان: واشک میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع واشک میں دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واشک کے علاقے بسیمہ میں دھماکا ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 3  افراد زخمی ہوئے ہیں۔

واشک دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے