پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںشکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے 7 مزدوروں کو...

شکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے 7 مزدوروں کو کچل ڈالا،6 افراد زخمی

شکار پور کے قریب مرکزی شاہراہ بائی پاس کے مقام پر ٹرک سڑک کنارے سوئے مزدوروں پر چڑد دوڑا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سبزی سے لدے ٹرک نے سڑک کنارے سوئے ہوئے افراد کو روند ڈالا ، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے ابتدائی طور پر حادثہ تیز رفتاری کا نتیجہ معلو ہوتا ہے ، تاہم ٹرک کو تحویل میں لیکر مزید تحقیقات کا آغاز شروع کردیا گیا اور ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے