بدھ, اکتوبر 8, 2025
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ آل الشیخ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ کو سب سے زیادہ خطبہ حج دینے کا اعزازحاصل ہے، سعودی مفتی اعظم علماء کونسل کے امیر بھی رہے۔

سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق شیخ عبد العزیز کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ریاض میں ہوگی، سعودی عرب بھر میں بھی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائیں گی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے