مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو شہید کردیا گیا ہے، زرائع
زیارت: اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کو اغوا کاروں نے شہید کردیا ہے، لیویز زرائع
زیارت: محمد افضل کو دو مہنے پہلے نامعلوم افراد نے بیٹے سمیت زیارت کے علاقے زیزری سے اغوا کیا تھا، لیویز زرائع
زیارت: چند روز قبل محمد اغوا کاروں نے محمد افضل اور اس کے بیٹے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کی ڈیمانڈ پوری کرنے کی اپیل کررہے تھے