پیر, دسمبر 29, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع کیچ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا قومی شاہراہ پرکنچتی دشت کے مقام پر ہوا، دھماکے میں بارودی مواد سےبھری گاڑی استعمال کی گئی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے