اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںمسلم لیگ ن کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف طبی معائنہ کے لئے لاہور...

مسلم لیگ ن کےصدر اورسابق وزیراعظم نوازشریف طبی معائنہ کے لئے لاہور سے لندن کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔


خاندانی ذرائع کےمطابق نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کےذریعے لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوئے ، نواز شریف کا لندن میں قیام تقریبا دو ہفتے طویل ہونےکا امکان ہے،وہ لندن میں اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کروائیں گے۔

سابق وزیراعظم نےچندروزقبل پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسزمیں اپنا چیک اپ بھی کروایا تھا،نواز شریف کوپٹھوں میں دردکی شکایت سامنے آئی تھی اس سےقبل نواز شریف رواں سال جون میں لندن گئے تھے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے