اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںجیوانی: غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنیوالے...

جیوانی: غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنیوالے 29 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جیوانی میں غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 29 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے اور ابھی مزید کارروائی بھی جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے