بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: محکمہ خوراک کے گودام سے گندم کی 21ہزار 221 بوریاں چوری

کوئٹہ: محکمہ خوراک کے گودام سے گندم کی 21ہزار 221 بوریاں چوری

کوئٹہ میں واقع سرکاری گودام میں سے گندم کی 21 ہزار221 بوریاں چوری ہو گئیں۔

بلوچستان کے محکمۂ خوراک کے حکام کے مطابق گندم کی بوریاں چوری ہونے کے سبب محکمے کو 9 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

محکمۂ خوراک کے گودام سے گندم کی چوری پر حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد 2 گودام انچارج اور ایک گیٹ کیپر کو مبینہ طور پر خُورد برد میں ملوث قرار دیتے ہوئے معطل کر دیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے