اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا

گجرات میں مبینہ طور پر ادھار سگریٹ نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کو قتل کردیا۔

گجرات کے نواحی گاؤں چکوڑی بَکھُو مبینہ طور پر سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مقتول دکاندار کی شناخت 50 سال کے ارشد کے نام سے ہوئی جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں فیاض اور تصور شامل ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ نواحی گاؤں چکوڑی بَکھُو میں پیش آیا، واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے