اتوار, دسمبر 28, 2025
ہوماہم خبریںشمالی وزیرستان: میرعلی سب ڈویژن میں تحصیلدار گاڑی سمیت اغواء

شمالی وزیرستان: میرعلی سب ڈویژن میں تحصیلدار گاڑی سمیت اغواء

شمالی وزیرستان کے علاقے  میرعلی سب ڈویژن میں تحصیلدار کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیلدار شیواہ جاوید اللہ وزیر کو میرعلی بائی پاس روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔

ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم کا کہنا ہے کہ تحصیلدار کو بہت جلد رہا کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ بازیاب کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے